0

فاسٹ بولر حارث رؤف جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے باہر

لاہور ( اے بی این نیوز        )فاسٹ بولر حارث رؤف جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے باہر ہو گئے۔ حارث رؤف کی ایم آرآئی اور ایکسرے سکین کی رپورٹ آگئی۔پی سی بی نے امید ظاہر کی ہے کہ
توقع ہے حارث رؤف چیمپئنز ٹرافی کیلئے مکمل صحت یاب ہوجائیں گے،
مزید پڑھیں :وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر محکمہ پاسپورٹس کی دن رات سروسز جاری

The post فاسٹ بولر حارث رؤف جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے باہر appeared first on ABN News.