اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں۔ بشریٰ بی بی نے لاہور روانگی سے قبل عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان کی ہدایت پر بشریٰ بی بی زمان پارک پہنچیں۔
بشریٰ بی بی زمان پارک میں قیام کریں گریں گی۔
مزید پڑھیں :پاکستان اور سعودی عرب ملکر ترقی کی منازل طے کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
The post عمران خان کی ہدایت، بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں، زمان پارک میں قیام کریں گی appeared first on ABN News.