0

عمران خان کی رہائی کیلئےدنیابھرمیں آوازاٹھائی جارہی ہے،شاندانہ گلزار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ حکومت نےعمران خان پر من گھڑت الزامات لگائے۔ عمران خان سےمذاکرات کی بات کی جاتی ہے۔ خواجہ آصف کےماضی کےبیانات دیکھ لیں یہ کیا کہتےرہے۔
حکمران پی ٹی آئی کی مقبولیت سےخائف ہیں۔ ہمارالیڈاکہتاہےسیاسی جماعتوں سےمذاکرات ہونےچاہئیں۔ بانی نےکہاکچھ چیزوں پرمعافی تلافی ہوسکتی ہے کچھ پرنہیں۔
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئےدنیابھرمیں آوازاٹھائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں :ہم کسی سےمذاکرات کرنےکی بھیک نہیں مانگ رہے،حکومت سنجیدہ نہیں،سینیٹر علی ظفر

The post عمران خان کی رہائی کیلئےدنیابھرمیں آوازاٹھائی جارہی ہے،شاندانہ گلزار appeared first on ABN News.