0

عمران خان کو پارٹی چیئر مین شپ سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

عمران خان
لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 19 مئی کو درخواستوں کی سماعت کرے گا۔

عدالتِ عالیہ نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 19 مئی کو درخواستوں کی سماعت کرے گا۔