0

عمران اسماعیل اورکرنل ہاشم ڈوگر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان

عمران اسماعیل اور کرنل ہاشم ڈوگر
کرنل (ر) ہاشم ڈوگر اور عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنما آج پریس کانفرنس کر کے اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔

 

اپنا تبصرہ بھیجیں