0

علی محمدخان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

پی ٹی آئی رہنماعلی محمدخان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق علی محمد خان کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا۔ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بھی علی محمد خان کو رہا کرنے کے احکامات دیے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں