اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے پوچھیں کہ 80فیصد باتیں کس سے طے ہوئیں۔ علی امین گنڈاپور کی حکومتی ارکان میں کسی سے بات نہیں ہوئی۔
میری نظر میں محسن نقوی کے علاوہ پی ٹی آئی کی کسی سے بات نہیں ہوئی۔
اسٹیبلشمنٹ نے واضح کہا کہ ہماری اپوزیشن سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔ علی امین گنڈاپور نام لے کرکہیں کہ اس کی کس سے بات ہوئی ہے۔ فوج پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں بالکل شامل نہیں۔
کیا افسران میں سے 20،10لوگوں نے ملکر ان سے بات کی ہے؟
مزید پڑھیں :غیر معمولی خبر،حکومت اور اپوزیشن میں غیر فطری اتحاد،ایک پیج پر آگئیں
The post علی امین گنڈاپور سے پوچھیں کہ 80فیصد باتیں کس سے طے ہوئیں،رانا ثنااللہ appeared first on ABN News.