0

شہر اعتکاف لاہورمیں تحریک منہاج القرآن اور منہاج القرآن یوتھ لیگ تحصیل پنڈ دادنخان کی طرف سے افطار ڈنر دیا گیا

پنڈ دادن خان (بیوروچیف )شہر اعتکاف لاہورمیں تحریک منہاج القرآن اور منہاج القرآن یوتھ لیگ تحصیل پنڈ دادنخان کی طرف سے افطار ڈنر دیا گیا جس میں خصوصی شرکت نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن محترم انجینیئر محمد رفیق نجم صاحب ، ناظم دعوت منہاج القرآن انٹرنیشنل علامہ پروفیسر جمیل احمد زاہد قادری صاحب ، علامہ پروفیسر صابر کمال وٹو صاحب ، علامہ پروفیسر فیصل نذیر وڑائچ صاحب ، اور تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ ساتھی محترم محمد جاوید صاحب کینیڈا سمیت دیگر کارکنان نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں