0

سکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں کے حوالے سے نیا اعلان کر دیا گیا،سر کلر بھی جاری،جانئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز    )لاہوراور ملتان میں تمام تعلیمی ادارے 24نومبر تک بند رہیں گی،ڈی جی ماحولیات کے مطابق تمام ترآؤٹ ڈور کھیل ،نمائش اور فیسٹیولز پر 24نومبر تک پابندی ہوگی،نمازجنازہ پر کسی قسم کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
ملتان اور لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پر 24نومبر تک پابندی ہوگی۔ اینٹوں کے بھٹوں پر بھی 24نومبر تک پابندی ہوگی۔ جاری سرکلر کے مطابق لاہور میں فائرورکس پر31جنوری تک پابندی ہوگی۔
لاہوراور ملتان میں آوٹ ڈورڈائننگ میں شام 4بجے تک پابندی ہوگی۔
ٹیک اوے پر رات 8بجے تک تمام ریسٹورنٹس پر پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیں :دنیا کی خوبصورت ترین عورت کون ،مس یو نیورس 2024 کا انتخاب ہو گیا،دیکھئے تصاویری جھلکیاں

The post سکولوں اور کالجوں میں چھٹیوں کے حوالے سے نیا اعلان کر دیا گیا،سر کلر بھی جاری،جانئے تفصیلات appeared first on ABN News.