اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیف جسٹس کی زیرصدارت زیرالتواٹیکس مقدمات نمٹانےسےمتعلق اجلاس۔ سپریم کورٹ میں طویل عرصےسےزیرالتواٹیکس مقدمات نمٹانےکافیصلہ۔
چیئرمین ایف بی آر،اٹارنی جنرل،سلیم مانڈوی والا،محسن عزیزکی شرکت،اعلامیہ کے مطابق
چیف جسٹس کا97ارب روپےکےٹیکس مقدمات زیرالتواہونےپرتشویش کااظہار کیا ہےچیف جسٹس کاسپریم کورٹ میں3496ٹیکس مقدمات زیرالتواہونےپراظہارتشویش۔
رجسٹرارسپریم کورٹ،ایف بی آرحکام اورمعاشی ماہرین پرمشتمل کمیٹی تشکیل۔
کمیٹی زیرالتواٹیکس مقدمات نمٹانےسےمتعلق تجاویزپیش کرےگی۔
مزیدپڑھیں :یوٹیلیٹی سٹورز پر کھڑکی توڑ رش، جانئے کیا کیا چیزیں سستی ہو گئیں
The post سپریم کورٹ میں طویل عرصےسےزیرالتواٹیکس مقدمات نمٹانےکافیصلہ appeared first on ABN News.