کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700روپے کا اضافہ ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت2لاکھ 35ہزار 300روپے ہوگئی۔
10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار 315 روپے کااضافہ ہوا۔
10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ ایک ہزار 732روپے ہوگئی۔ خیال رہے کہ رواں ہفتے سونے کی قیمت میں اتار چڑھائو جاری رہا۔