0

سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،مرکزپاک افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے۔
زلزلےکی شدت4.3ریکارڈکی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی زیرزمین گہرائی209کلومیٹرتھی،زلزلےکامرکزپاک افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا،زلزلے کی وجہ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیں :

The post سوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،مرکزپاک افغان تاجکستان کاسرحدی علاقہ تھا appeared first on ABN News.