لاہور( اے بی این نیوز )سموگ کی صورتحال،پنجاب کے 4ڈویژنزمیں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔
گوجرانوالہ،فیصل آباد،ملتان ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
31جنوری تک سموگ سے متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔
پنجاب حکومت کا لاہور،ملتان اور فیصل آباد میں سکول بند کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیں :پاکستان میں جو لاقانونیت چل رہی ہے،اب ہم یہ سب مزید نہیں ہونے دیں گے، سلمان اکرم راجہ
The post سموگ کی صورتحال،پنجاب کے 4ڈویژنزمیں ماسک پہننا لازمی قرار appeared first on ABN News.