0

سجادہ نشین آستانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

پنڈدادنخان(ًٌملک ظہیر اعوان) سجادہ نشین آستانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے صاحبزادہ محمد تکریم الرسول ، صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف ، صاحبزادہ احتشام الرسول اور صاحبزادہ وقار الرسول سمیت دیگر عزیز و اقارب اور مریدین نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے الوداع کیا سجادہ نشین آج مدینۃ المنورہ پہنچیں گے، روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دینے کے بعد دیگر زیارات کریں گے اور چند روز قیام کے بعد آپ مکۃالمکرمہ روانہ ہو جائیں گے جہاں عمرہ کی ادائیگی کریں گے اور چند دنوں وہیں قیام کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں