پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) سوڈی گجر کی معروف رفاعی و سماجی شخصیت استاد راجہ شہزاد تنویر کے صاحبزادے راجہ قدوس شہزاد نے میٹرک امتحانات 2023 نے 1002 نمبر حاصل کر کے شاندار کامیابی حاصل کی ہے اس کامیابی پر اہل علاقہ نے انہیں خصوصی طور پر مبارکباد پیش کی ہے اور مزید کامیابیاں کے لیے دعا کی ہے
0