0

خدیجہ شاہ کو انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا

خدیجہ شاہ
خدیجہ شاہ کو پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا۔ گزشتہ روز خدیجہ شاہ کو گرفتار کیا گیا تھا جو سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی اور سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کی پوتی ہیں.

تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کی کارکن کو لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

گزشتہ روز خدیجہ شاہ کو گرفتار کیا گیا تھا جو سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی اور سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کی نواسی ہیں.