0

خانقاہ آستانہ عالیہ للہ شریف پر 182واں سالانہ جشن معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں عظیم الشان تقریب کا اہتمام

پنڈدادنخان ( ملک ظہیرا عوان) خانقاہ استانہ عالیہ للہ شریف پر 182واں سالانہ جشن معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں عظیم الشان تقریب کا اہتمام زیر صدارت سجادہ نشین صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ اج 27 جنوری 2025 بروز پیر نماز ظہر کے بعدہوگا جو کہ رات بھر جاری رہے گا ملک بھر سے قراء حضرات ،ثنا خوان مصطفی اور علمائے کرام شرکت کریں گے دیگر علمائے کرام سمیت پروفیسر علامہ صابر کمال وٹو فاضل منہاج القران یونیورسٹی انٹرنیشنل خطاب فرمائیں گے تقریب کا اختتام 28 جنوری 2025 بروز منگل نماز فجر کی نماز کے بعد سجادہ نشین حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ کی خصوصی دعا پر ہوگا