0

حکومتی جماعتوں سے بات چیت سے متعلق پارٹی پالیسی واضح ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی راہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کے اگلے لائحہ عمل کا انتظار ہے۔ سیاسی جماعتوں کے ساتھ 24نومبر سے پہلے بات چیت کا آغاز ہوا تھا۔
24نومبر کے احتجاج کی وجہ سے بات چیت کا عمل روک دیا تھا۔ سیاست میں کچھ بھی ناممکن نہیں ،جلد نئی ملاقاتیں ہوں گی۔ حکومتی جماعتوں سے بات چیت سے متعلق پارٹی نے پالیسی نہیں دی۔ گورنرکے پی کی بلائی ہوئی اے پی سی میں پی ٹی آئی شرکت نہیں کرے گی۔
حکومتی جماعتوں سے بات چیت سے متعلق پارٹی پالیسی واضح ہے۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی حق اورسچےکےراستےپرچلتی رہےگی، ملک پراس وقت غیرآئینی وغیرقانونی حکومت مسلط ہے، عمرایوب

The post حکومتی جماعتوں سے بات چیت سے متعلق پارٹی پالیسی واضح ہے، شیخ وقاص اکرم appeared first on ABN News.