پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیراعوان) حلقہ این اے 61 جہلم و حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان میں ائندہ عام انتخابات یا بلدیاتی انتخابات میں کسی پیراشوٹر کو نہیں اترنے دیں گے الیکشن میں وہ لوگ ہی حصہ لیں گے جو اج مشکل وقت میں پی ٹی ائی اور اس کے بانی کے ساتھ کھڑے ہیں پی ٹی ائی کی طرف سے الیکشن لڑنے کے وہی لوگ حقدار ہیں ان خیالات کا اظہار سید ابرار حسین شاہ رہنما یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ جہلم عتیق خان، نوید علی، ابوبکر ڈار مبشر رحمان بٹ ،عدنان کھوکھر اذان ڈار ،ملک عدنان ،بابر علی، افضل فانی کھوکھر اور ملک احسان جہلمی نے جرنل سیکرٹری لیبر ونگ ضلع جہلم عبدالغنی کی رہائش گاہ واقع چک جانی یونین کونسل پننوال میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا اس موقع پر چوھدری ندیم کھنڈوعہ نائب صدر تحصیل پنڈ دادن خان بھی موجود تھے اس موقع پر تمام رہنماؤں نے متفقہ طور پر کہا کہ ہم تمام پارٹی کے ساتھ مخلص لوگ ہیں ہم…
0