پنڈدادنخان(بیوروچیف ملک ظہیرا عوان) حسین بخش رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، حسین بخش کی خانہ آبادی کی پرمسرت تقریب رائل گلیسکی مارکی راولپنڈی میں منعقد ہوئی،حسین بخش کی خانہ آبادی کی تقریب میں پنڈ دادن خان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈائریکٹر ادبستان آکاش علی مغل کی خصوصی شرکت،اس پرمسرت موقع پر ماہر تعلیم ملک رزاق احمد، لیکچرار کیمسٹری محمد ذیشان،سیاسی و سماجی شخصیت ملک فرقان کی بھی خصوصی شرکت، آکاش علی مغل اور حلقہ احباب کی جانب سے حسین بخش کے لیے خصوصی دعا کی گئی،پروردگار حسین بخش کی ازدواجی زندگی کو کامیاب کرے اور ہمیشہ ہنستے مسکراتے، اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی ازدواجی زندگی بسر کر سکیں۔
0