راولپنڈی (اے بی این نیوز) جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ پراسیکیوٹر کے مطابق مقدمے کا ٹرائل جاری، 12 گواہان کی شہادت ریکارڈ ہو چکی ہے۔
درخواست بریت کی سماعت مناسب نہیں شہادت ریکارڈ کرانے کا موقع دیا جائے۔ راولپنڈی :شیخ رشید کی درخواست بریت بھی اے ٹی سی نے مسترد کی۔ راولپنڈی :ہائیکورٹ نے بھی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔
درخواست بریت کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے 19 ورکرز کی ضمانت بعد از گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ سے منظور
The post جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی appeared first on ABN News.