جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،گن پوائنٹ پر شہری سے موٹر سایئکل چھیننے والے 02 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد،صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ابراق اور شہریار کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے دوران واردات چھینا جانے والا موٹر سایئکل اور پسٹل 30بور معہ ایمونیشن بر آمد،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کے لئے جہلم پولیس مصروف عمل ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
0