0

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کے کنسلٹنس کی میجر جنرل ڈاکٹر اظہر محمود کیانی مشیر براے صحت گورنمنٹ أف پنجاب سے میٹنگ کا اہتمام

جہلم ( جرارحسین میر سے)
پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹرز کے سپرواہزرز اورڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کے تمام شعبہ جات کےانچارجزکے علاوہ تمام کنسلٹنس کی میجر جنرل ڈاکٹر اظہر محمود کیانی مشیر براے صحت گورنمنٹ أف پنجاب سے میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ڈاکٹر میاں مظہر حیات سی ای او ہیلتھ اور پی ایم اے جہلم کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے خصوصی دعوت پر شرکت کی اور ڈسٹرکٹ کواٹرز ہسپتال میں پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ شروع کروانے پر پروفیسر ڈاکٹر شعیب شفی اور جنرل اظہر محمود کیانی کا شکریہ ادا کیا اس سے نا صرف پوسٹ گریجویشن کا رحجان بڑھے گا بلکہ مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے ڈاکٹرزکی کمی بھی کسی حد تک پوری ہوجاۂیگی جنرل اظہر کیانی نے سپیشلسٹ کی خالی اسامیوں کو جلد پورا کرنے کی یقین دہانی کروائی اس میٹنگ کے میزبان ڈاکٹر آصف جاوید ایم ایس اور ڈاکٹر نعیم غفار چلڈرن سپیشلسٹ تھے اخر میں صوبہ بھر میں بہترین کارکردگی پر گاہنی ڈیپاٹمنٹ کی انچارج ڈاکٹر سرمد حفیظ کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا ۔۔۔
ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے ڈاکٹر اظہر محمود کیانی اور مظہر حیات کا شکریہ ادا کیا