0

جہلم چوری کے مقدمہ میں مطلوب 02 اشتہاری ملزمان گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف احسان عباس اور ان کی ٹیم کی اہم کاروئی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب 02 اشتہاری ملزمان گرفتاراشتہاری ملزمان کی شناخت نسیم یونس اور حارث علی کے ناموں سے ہوئی،اشتہاری ملزمان نے شہریوں کے متعدد اثاثہ جات چوری کیے تھے،شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی۔