0

جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر بشیر حسین ASI گردوں کے عارضہ کی وجہ سے فانی دنیا سے کوچ فرما گئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر بشیر حسین ASI گردوں کے عارضہ کی وجہ سے فانی دنیا سے کوچ فرما گئے، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بشیر حسین ASI پولیس لائینز جہلم میں تعینات تھے، آپ نے محکمہ پولیس میں 26 سال اور 07 ماہ تک خدمات سرانجام دیں آپکی نماز جنازہ آج شام 5 بجے بوڑھیاں کرانڈا دینہ جہلم میں ادا کیجائے گی، بشیر حسین ASI ایک فرض شناس آفیسر تھے انکی محکمہ کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،