0

جہلم موٹر سائیکل چور گینگ کے 02ملزمان گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ایس ایچ او تھانہ منگلا اور ٹیم کی اہم کاروائی.موٹر سائیکل چور گینگ کے 02ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق ملزمان سے 02 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ملزمان کی شناخت مظہر اقبال اور ندیم کے ناموں سے ہوئی ہے،،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی۔