جہلم(چوہدری عابد محمود +غلام قار مخلص)جہلم محکمہ تعلقات عامہ کے سابق فوٹو گرافر چوہدری ساریہ پرویز کی والدہ ماجدہ کا سالانہ ختم اس کی رہائش گاہ پر ادا کیا گیا۔شہر کی سماجی،رفاعی،فلاحی،کاروباری مذہبی،صحافتی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلقات عامہ کے سابق فوٹو گرافر چوہدری ساریہ پرویز کی والدہ ماجدہ کی سالانہ برسی ان کی آبائی رہائش گاہ مشین محلہ میں ادا کی گئی،قران خوانی کی،اس بابرکت محفل میں شہر کی سماجی،رفاعی،فلاحی،کاروباری مذہبی،صحافتی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
0