جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑکی سے زیادتی کرنے، فحش ویڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار،ملزم کی شناخت عبداللہ عباس کے نام سے ہوئی ہے، میڈیکل کروایا گیا ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، عورتوں کے سے ساتھ زیادتی جیسے واقعات کے متعلق زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
0