0

جرمنی، چاقو سے حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا،2 زخمی ہو گئے

فنبورگ ( اے بی این نیوز )جرمنی کے شہر آشافنبورگ میں چاقو سے حملہ کر کے 2 افراد کو ہلاک اور 2 کو زخمی کر دیا۔ حملہ آور جس کو افغانی بتایا جا رہا ہے، اس کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، ح،لے کے بعد علاقے میں خوف ہ پعاقس پھیل گیا۔ تحقیقات اس امر کی کی جارہی ہیں کہ یہ حملہ کیوں کیا گیاس اور اس کے پس پردہ کیا معملات ہیں،ابتدائی ابلاعات کے مطابق ابھی تک کو ئی واضح صورتحال سامنے نہیں آئی۔

مزید پڑھیں :حکومت سے مذاکرات ناکام،کل سے تمام سرکاری دفاتر کی تالابندی کا فیصلہ

The post جرمنی، چاقو سے حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا،2 زخمی ہو گئے appeared first on ABN News.