0

تھانہ للہ کے علاقہ احمد آباد پنوار سے چوری ہونے والی دو گائے اور ایک بھینس بھی پشاور کے علاقہ سے برآمد

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تھانہ للہ کے علاقہ احمد آباد پنوار سے چوری ہونے والی دو گائے اور ایک بھینس بھی پشاور کے علاقہ سے برآمد ہو گئیں گزشتہ روز اس علاقہ سے مال مویشی چوری کرنے والے چور پکڑے گئے تھے انہوں نےھی یہ مویشی بھی چوری کیے تھے اگر تھانہ للہ پولیس نے صحیح معنوں میں چوروں کی تفتیش کی تو مزید اس علاقہ میں ہونے والی چوریاں بھی برامد ہو سکتی دریں اثناءچند ماہ قبل اسی علاقہ منڈاھڑ سے بھی دو قیمتی بیل چوری ہوئے تھے وہ بیل بھی ملنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں