0

تھانہ سوہاوہ کے علاقہ شاہ سفیر،جندوٹ میں رات کو ڈکیتی کی واردات ،مزاحمت پر گولی مار دی

سوہاوہ(فیصل جنجوعہ)تفصیلات کے مطابق شوکت علی نے بتایا کہ 5 مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے لئے گھر میں داخل ہوئے نقدی اور زیورات چھینے کی کوشش کی جس پر میں نے اپنا دفاع کیا تو انہوں نے 9 ایم ایم پسٹل سے فائر کیا جس سے میں شدید زخمی ہو گیا ڈاکوں فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ایلہ محلہ نے زخمی حالت میں مجھے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سوہاوہ پہنچایاجہاں مجھےابتدائی طبی امداد دی گئی اور راولپنڈی ریفر کردیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں