پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے گاؤں اتھر سے تعلق رکھنے والے مسعوداحمد رانجھا بم ڈسپوزل کمانڈر جہلم پرموٹ ہو گئے ہیں جن کو ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن ریٹارڈ سمیع اللہ فاروق اور سول ڈیفنس آفیسر چوہدری غلام مصطفے آرائیں نے انسپکٹر کا رینک لگایا اور مبارک باد دی انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے پر انہیں علاقہ بھر کے عوام نے خصوصی طور پر مبارکباد پیش کی ہے
0