0

تاریخ میں پہلی بار ڈپلومیٹک انکلیو میں’’کاس کیڈ‘‘ جدید ترین خدمت مرکز کا قیام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) ڈپلومیٹک انکلیو میں تاریخ میں پہلی بار “کاس کیڈ” جدید ترین خدمت مرکز کا قیام۔ ڈپلومیٹک کمیونٹی اور غیر ملکی شہریوں کو 12 سے زائد خدمات ایک چھت تلے ملیں گی ۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کاس کیڈ” خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا۔ محسن نقوی نے کہا ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء و تجدید۔ کریکٹر سرٹیفکیٹ ۔ جنرل پولیس تصدیق۔ گمشدگی رپورٹ ۔

کرایہ داروں کی رجسٹریشن کی سہولت خدمت مرکز میں میسر ہو گی۔ وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق سفراء اور غیرملکیوں کی سہولت اور حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں :نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات، فواد چوہدری ، علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت تمام ملزمان قصور وار قرار

The post تاریخ میں پہلی بار ڈپلومیٹک انکلیو میں’’کاس کیڈ‘‘ جدید ترین خدمت مرکز کا قیام appeared first on ABN News.