0

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دنیا بھر میں پھر بے عزتی،جانئے کس ملک کے سربراہ نے بے عزت کیا

پیرس (اے بی این نیوز     )فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا۔ فرانسیسی صدر پیرس میں مصنوعی ذہانت سے متعلق سمٹ میں شریک تھے۔
صدر میکرون مودی کے ساتھ بیٹھے امریکی نائب صدر جے ڈی وانس سے ملے ۔ بھارتی وزیراعظم نے ہاتھ ملانے کی کوشش کی مگر فرانسیسی صدر نے نظر انداز کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے بھارتی وزیراعظم کا دنیا بھر میں مذاق بنا دیا۔

مزید پڑھیں :آسمان کانپا نہ زمین پھٹی،31 سالہ گھریلو ملازمہ پر بد ترین تشدد، راشد شفیق بیوی سمیت گرفتار

The post بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دنیا بھر میں پھر بے عزتی،جانئے کس ملک کے سربراہ نے بے عزت کیا appeared first on ABN News.