0

بشریٰ بی بی نے کہاجب ڈی چوک پہنچی تو کوئی لیڈرموجودنہیں تھا،مریم ریاض وٹو

اسلام آباد (اے بی این نیوز )،ہمشیرہ بشریٰ بی بی مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کےنہتےکارکنوں کونشانہ بنایاگیا،پولیس حقائق کوچھپانےکی کوشش کررہی ہےحکومت نےہمارےکارکنوں پرظلم کیاجوچھپ نہیں سکےگا۔
بشریٰ بی بی نے کہاجب ڈی چوک پہنچی تو کوئی لیڈرموجودنہیں تھا۔ بشریٰ بی بی جب ڈی چوک پہنچیں توشیلنگ ہورہی تھی۔ کوئی سوچ نہیں سکتاتھااپنےلوگوں پراس طرح فائرنگ کی جائے۔
محسن نقوی نےکہا5منٹ میں مظاہرین پرقابوپایاجاسکتاہے۔
حکومت نےہمارےپارٹی ورکرزپربراہ راست فائرنگ کرائی۔ بشریٰ بی بی بضدتھیں کہ پارٹی ورکرز سےملےبغیرنہیں جاؤں گی۔ کوئی سوچ نہیں سکتاتھااپنےلوگوں پراس طرح فائرنگ کی جائے۔

سلمان اکرم راجہ نےکسی انٹرویومیں استعفےسےمتعلق بات نہیں کی۔ بشریٰ بی بی کواقتدارکی لالچ نہیں وہ9ماہ بیگناہ جیل کاٹ چکی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی بشریٰ بی بی کیلئے سیاست نہیں ہے

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے لئے اسلام آباد پولیس نے 33 کروڑ 28 لاکھ روپے کابل بنا دیا

The post بشریٰ بی بی نے کہاجب ڈی چوک پہنچی تو کوئی لیڈرموجودنہیں تھا،مریم ریاض وٹو appeared first on ABN News.