0

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی۔
عمران خان کہہ رہے ہمارے 2مطالبات مانے جائیں۔
9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ لگ رہا ہے190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا دے دی جائے گی۔ آج ایک بات ثابت ہوئی کوئی وزیر اعظم اپنے ملک کے لوگوں کیلئے کوئی کام نہیں کرسکتا۔

مزید پڑھیں :دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،نئی وبا پھیلنے کا خطرہ،بچائو کے طریقے، جانئے تفصیلی رپورٹ میں

The post بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دے دی appeared first on ABN News.