اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانی عوام کے قیمتی وسائل کا نقصان کرنے والے اداروں میں مزید ضیاع کی اجازت نہیں دونگا۔ ملکی ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے۔ نجکاری حکومت کے اڑان پاکستان اقدام کا حصہ ہے۔
وزیرِاعظم کا اجلاس سے خطاب۔ کہا حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں۔ کاروبار و سرمایہ کاری کیلئے پالیسی اقدمات اور سہولت فراہم کرنا ہے۔ بروقت ضروری اصلاحات ہی سے معیشت کی بہتری کی جانب تیزی سے گامزن ہیں۔ متعین کردہ اداروں کی نجکاری کے عمل کو شفافیت پر سمجھوتہ کئے بغیر تیز کیا جائے۔ نجکاری کے عمل کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔ کسی قسم کا تعطل قبول نہیں۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد غیر محفوظ ہو گیا،آبپارہ میں ڈکیتی کی واردات سیکورٹی گارڈ نے ناکام بنا دی
The post بروقت ضروری اصلاحات ہی سے معیشت کی بہتری کی جانب تیزی سے گامزن ہیں، وزیرِاعظم appeared first on ABN News.