0

اڈیالہ جیل میں وزیرعلیٰ کے پی کے کی عمران خان سے ملاقات شروع

راولپنڈی(  اے بی این نیوز     )اڈیالہ جیل میں وزیرعلیٰ کے پی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات شروع ۔ ملاقات کانفرنس روم میں جاری ہے ۔ علی امین گنڈا پور کی ملاقات ختم ہونے پر مذاکراتی کمیٹی کو کانفرنس روم بھیجا جائے گا ۔
مذاکراتی کمیٹی کے 5ممبران اڈیالہ جیل گیٹ پانچ کے اندر موجود ہیں۔

مزید پڑھیں :موزمبیق کی جیل میں ہنگامے پھوٹ پڑے،33 افراد ہلاک،1500 قیدی فرار

The post اڈیالہ جیل میں وزیرعلیٰ کے پی کے کی عمران خان سے ملاقات شروع appeared first on ABN News.