جہلم (جرار حسین میرسے )اوورسیز پاکستانی وکنگ کنزرویٹو پارٹی کے پہلے مسلمان میئر چوہدری اقبال کےوالد پھیر منگلا ہملٹ میں انتقال کر گئے چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن اوورسیز پاکستانی راجہ محمود نے خصوصی شرکت کی مرحوم منگلا ہیملٹ حلقہ کھڑی میں اپنے سماجی کاموں کی وجہ سے مشہور تھے مرحوم کی نماز جنازہ میں ازاد کشمیر اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور مرحوم کے عزیز و اقارب اور اوورسیز پاکستانی کے ساتھ افسوس کا اظہار کیا چوہدری اکرم چوہدری امجد چوہدری ضیاءاور ان کی فیملی نے ورکنگ لندن سے بھی مرحوم کے رسم قل میں شرکت کی ۔
0