0

امیدوار برائے قومی اسمبلی فوق شیر باز نے پی ٹی آئی کاٹکٹ‌واپس کرنے کا اعلان کردیا

جہلم(عمران بشیر)سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی چوہدری فوادحسین کی جانب سے پی ٹی آئی سے علحیدگی کے بعد چوہدری فوق شیر باز نے بھی صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ واپس کرنے کا اعلان کردیا.
اپنی ٹویٹ میں‌ان کاکہنا تھا 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد ملک میں‌پیدا ہونے والی موجودہ صورت حال کے پیش نظر میں‌پاکستان تحریک انصاف کا صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ‌واپس کرتا ہوں اوران واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اوراپنے اگلے سیاسی مستقبل کا فیصلہ اپنے ساتھیوں‌کی مشاورت کے بعد کروں‌گا.