پشاور (اے بی این نیوز)علی محمد خان نے کہا ہے کہ القادرٹرسٹ کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی آیا تو بانی پی ٹی آئی بری ہوں گے۔ القادرٹرسٹ کیس میں بانی کو سزاہوئی تو مذاکرات پراثرپڑے گا۔
کیس کا فیصلہ حق میں نہیں آیا تو اوپر ایک اور عدالت بھی ہے۔
القادریونیورسٹی ٹرسٹ بچوں کو مفت تعلیم دینے کیلئے بنائی گئی تھی۔ سابق وزیراعظم کو تعلیم کیلئے ٹرسٹ بنانے پر سزا دی جارہی ہے۔
The post القادرٹرسٹ کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی آیا تو عمران خان بری ہوں گے،علی محمد خان appeared first on ABN News.