اسلام آباد (اے بی این نیوز )سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنے کا معاملہ ۔ ایف پی ایس سی کو نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا ۔ عدالت نے آج فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا ۔ عدالتی عملہ کے مطابق تحریری فیصلہ کچھ دیر بعد جاری کردیا جائے گا ،
مزید پڑھیں :پنجاب میں ہزاروں بھرتیاں،جاب اوپن،جانئے تفصیلی رپورٹ میں کن کن محکموں میں کتنی آسامیاں آئی ہیں
The post اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری ،ایف پی ایس سی کو نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد appeared first on ABN News.