0

اداروں کو اپنی حدود میں رہ کرکام کرنا ہوگا،پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مفاد کا اتحاد ہے، شاہد خاقان عباسی

لندن ( اے بی این نیو        )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہاوورسیز پاکستانی پاکستان کی طاقت ہیں۔ لندن:زرمبادلہ پاکستان بھیجنے کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لندن:ہماری جماعت مسائل کی بات کم اور حل کی بات زیادہ کرتی ہے۔
لندن:پاکستان میں اصل اپوزیشن عوام پاکستان پارٹی ہے۔ لندن:جب تک قانون پر عملدرآمد نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرے گا۔ افسوس ہے پاکستان میں الیکشن چوری ہوتے ہیں۔
آئین کے مطابق ملک چلانا پڑے گا۔
اداروں کو اپنی حدود میں رہ کرکام کرنا ہوگا۔ آئین واضح ہے اس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ نوازشریف سے 35سال کا تعلق ہے،لندن واپسی کے بعد ملاقات نہیں ہوئی۔ ن لیگ نے اقتدار کا راستہ چنا جس سے مجھے اتفاق نہیں۔
شہبازشریف سے میرا کوئی رابطہ نہیں۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا انہونا اور مفاد کا اتحاد ہے۔ نوازشریف کے ساتھ کوئی ناراضگی ہے نہ کوئی غلط فہمی۔

مزید پڑھیں :سوڈان پر بڑا حملہ،قیامت صغریٰ، ہسپتال کو نشانہ بنایا گیا،درجنوں ہلاکتیں،انسانی بحران نے جنم لے لیا

The post اداروں کو اپنی حدود میں رہ کرکام کرنا ہوگا،پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مفاد کا اتحاد ہے، شاہد خاقان عباسی appeared first on ABN News.