0

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان کو تیسرے ٹی 20میں بھی شکست ۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش کر دیا ۔ آسٹریلیا نے118رنز کا ہدف7وکٹوں پر پوراکرلیا
پاکستان آج تک آسٹریلیا میں کوئی ٹی 20میچ نہیں جیت سکا ۔
تین ٹی 20کی سیریز میں پاکستانی ٹیم دومیچوں میں آل آؤٹ ہوئی ۔ قومی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے19ویں اوورز میں 117رنزپر ڈھیر ہوئی ۔ بابر اعظم نے سب سے زیادہ 41رنز بنائے
کپتان سلمان آغا9گیندوں پر ایک رن بناسکے
حسیب اللہ24،عرفان خان10،صاحبزادہ فرحان 9رنز پر آؤٹ ہوئے۔ شاہین آفریدی 16،جہاندادخان5،عثمان خان3رنز بناسکے

مزید پڑھیں :بشریٰ بی بی کو پارٹی معاملات سونپنا آخری سانسوں کے مترادف ہے، رانا تنویر حسین

The post آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی 20سیریز میں وائٹ واش کر دیا appeared first on ABN News.