اسلام آباد ( اے بی این نیو ز )حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی پی پیز مافیا کیخلاف 31جنوری کو ملک بھر میں دھرنے دیں گے۔ دھرنوں میں ہی عوام کو آئندہ کا روڈ میپ دیا جائے گا۔
احتجاجی تحریک کو ازسرنوشروع کیا جائے گا۔
بجلی بل کم ،ناجائز ٹیکسز ختم ،پٹرول پرلیوی کم کی جائے۔ تنخواہ دار طبقے کو ریلیف ،جاگرداروں پر ٹیکس عائد کیا جائے۔ ہردور میں غریب عوام کا خون نچوڑا جاتا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا قوم حساب لے گی۔ پیکا آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں :پاکستان کانگوکی خودمختاری اوراستحکام کامطالبہ کرتاہے،پاکستانی مندوب منیراکرم
The post آئی پی پیز مافیا کیخلاف 31جنوری کو ملک بھر میں دھرنے دیں گے،حافظ نعیم الرحمان appeared first on ABN News.