جہلم ( جرار حسین میر سے )
میونسپل کمیٹی دینہ کی انتظامیہ تحصیل پریس کلب دینہ میں بسلسلہ شجرکاری مہم میں چیف افیسر میونسپل کمیٹی دینہ میڈیم گلشن نوریں سہیل اشرف ایم او ائی میاں سہیل سپریڈنٹ وفد میں شامل تھے معززین کی امد پر تحصیل پریس کلب دینہ کے صدر جرار حسین میر نے ان کا استقبال کیا گلشن نورین چیف افیسر میونسپل کمیٹی دینہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل پریس کلب دینہ عوام اور انتظامیہ کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہا ہے لوگ اپنے مساہل تحصیل پریس کلب دینہ کو پیش کر کے رہنمائی لیتے ہیں انہوں نے اس امر پر خوشی کا اظہار کیا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم کے وژن کے مطابق تحصیل پریس کلب دینہ بھی شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے مذکورہ بالا تینوں افیسران نے اپنے دست مبارک سے پودے لگاے جرار حسین میر صدر تحصیل پریس کلب دینہ نے مزکورہ بالا افیسران کی امد پر شکریہ ادا کیا ۔۔
0