0

کھوتھیاں جالپ کے نمبردار ،معروف سماجی ، سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری وسیم اللہ خان مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے

پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) کھوتھیاں جالپ کے نمبردار ،معروف سماجی ، سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری وسیم اللہ خان مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے وہ چوہدری محمد اسلم مرحوم کے صاحبزادے اور انجینیئر چوہدری سلیم اللہ خان نمبردار کے چھوٹے بھائی تھے انہیں اپنے ابائی گاؤں کھوتھیاں جالپ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ حافظ محمد یوسف نے پڑھائی، ان کی نماز جنازہ میں چیئرمین چوہدری مظفر اقبال،حاجی افتخار احمد خان،چوھدری انتصار احمد خان،تیمور نواز جٹ،اوورسیر چوھدری محمد افتخار ،بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیراعوان، راجہ افتخار احمد شہزاد ،ملک اشفاق احمد،چوھدری نذیرساہی،حافظ محمد شفیق سیالوی ، چوھدری مسعود کھو تھی ،چوھدری اسلم پٹواری،چوہدری خرم شہزاد ٹوبھہ ،ماسٹر شیر محمد،شیخ گوھر وقاص پراچہ ،طارق پراچہ،شیخ عبدالعزیز،راجہ محمد عارف ،ماسٹر راجہ ارشد،چوہدری ارشد محمود سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی