0

چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی دوسرے کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست دائر کردی

چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سےروکنے کی درخواست دائر کردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں درخواست پر فیصلے سے قبل ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ توشہ خانہ کیس کے فیصلے سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سےروکنے کی درخواست دائر کردی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سےروکنے کی درخواست دائر کردی، چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ ایف آئی اے، نیب اور پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے آج ہی درخواست پر سماعت کی بھی استدعا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں