0

پی ٹی ائی ضلع جہلم کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک احسان جہلمی کے مطابق گزشتہ شب پی ٹی ائی یوتھ ونگ کالا گجراں والے پھر بازی لے گئے

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پی ٹی ائی ضلع جہلم کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک احسان جہلمی کے مطابق گزشتہ شب پی ٹی ائی یوتھ ونگ کالا گجراں والے پھر بازی لے گئے ریلی ہو احتجاج ہو کنونشن ہو یا خان کی کسی کال پر باہر نکلنے کی بات ہو یوتھ ونگ کالا گجراں مشکل ترین حالات میں بھی نمبر ون رہی رات عدنان کھوکھر کے ڈیرے پر ہونے والی دعوت کنونشن کی صورتحال اختیار کر گئی سینکڑوں کی تعداد میں ورکرز خوف کے بت توڑ کر عدنان کھوکھر کے ڈیرے پر پہنچے اب تو کوئی شک ہی نہیں رہا کہ یوتھ ونگ کالا گجرا ں واقع ہی خان کی نمبر ون ٹائیگر فورس بند کر جہلم میں ابھر رہی ہے یہ سٹرینتھ ایک ٹیم ورک کا نتیجہ ہے اس ٹیم کے کرتے دھرتے اور سینیئر وہ لوگ ہیں جنہوں نے شروع سے ہی خان کا ساتھ دیا اور پی ٹی ائی کو مضبوط کرنے کے لیے قربانی دی جن میں ذیشان ندیم جرال نوید علی سید ابرار حسین شاہ، قیصر شجاع قریشی، ملک عدنان ، ابوبکر ڈار، عدنان کھوکھر، شیخ بلال، افضال فانی کھوکھر، آزان ڈار، موجا کھوکھر، مرزا بابر ، مرزا فراز بیگ راجہ شہباز کونسلر، سجاد نور جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ملک احسان جہلمی ملک شکور مبشر رحمان بٹ راجہ اعجاز صادق ھیں یہ ایک مضبوط اعصاب کے مالک ایک ٹیم ہے ان کو ڈرایا گیا دھمکایا گیا لیکن یہ ڈٹے رہے اور خان کے موقف پر رہے کلا گجراں والوں نے امیدوار میدان میں اتارنے کا اعلان کر دیا اور این اے 60 این اے61 پی پی 24 پی پی 25 کےلیے اپنا پینل تیار کر لیا گیا ہے رات کالا گجرا میں ہونے والے فنکشن نے نام نہاد لیڈروں کا پول کھول دیا اور اتنی بڑی تعداد میں ورکروں کو اس مشکل ترین وقت میں اکٹھا کر کے ثابت کر دیا کہ یہ نہ ڈرنے والے ہیں نہ جھکنے والے ہیں