اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی احتجاج معاملہ۔ 30 ہزار اضافی نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ پنجاب پولیس کی 19 ہزار نفری اسلام آباد پہنچ گئی۔ آزاد کشمیر سے ایک ہزار جبکہ سندھ سے پانچ ہزار پولیس اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے۔
پانچ ہزار ایف سی اہلکار بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔ تمام نفری لاء اینڈ آرڈر صورتحال میں اسلام آباد پولیس کی معاونت کرے گی۔ انتظامیہ نے ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی ۔
27 نومبر تک نئی بکنگ پر بھی پابندی ۔ ہوٹلز کے کمروں کو خالی کرایا جانے لگا ۔
مزید پڑھیں :جڑواں شہروں میں چلنےوالی میٹروبس سروس بندکرنےکافیصلہ، بس اڈے بھی بند
The post پی ٹی آئی احتجاج ،30 ہزار اضافی نفری اسلام آباد پہنچ گئی appeared first on ABN News.